empty
 
 

انسٹا فاریکس ویڈیو کورس میں درج ذیل سیکشن شامل ہیں:



  • فاریکس سے تعارف
  • بنیادی تجزیات
  • ٹیکنیکل تجزیات
  • تجارتی سسٹم اور تجارتی حکمت عملیاں
  • رسک مینجمنٹ
  • تجارتی نفسیات
  • میٹا ٹریڈ 4 پلٹ فارم

اس کورس کو کرنے کے بعد آپ فاریکس مارکیٹ کے بنیادی قواعد سے درجہ بدرجہ آگاہ ہوں گے مشکل سوالات کے جوابات مثالوں کے ساتھ جان سکیں گے اور اہم تجاویز سے آگہی حاصل کرسکیں گے

یہ معلومات حاصل کرنے سے آپ کرنسی موومنٹ کی پیشن گوئی کرنے میں مدد پائیں گے اور ساتھ ہی ساتھ بہتر تجارتی حکمت عملی اور تجارتی نفسیات کے آگہی حاصل کرسکیں گے آپ اپنی رقم کے موثر استعمال اور رسک مینجمنٹ کے حوالے سے جان سکیں گے اور یہ جان سکیں کہ ایم ٹی 4 کو استعمال کس طرح کیا جاسکتا ہے

انسٹا فاریکس ہر وہ ممکن کوشش کرتا ہے کہ جس سے آپ گلوبل فاریکس مارکیٹ میں بہتر انداز میں کام کرسکیں – ہمارا ویڈیو کورس آپ کو اس قابل کرے گا کہ آپ نفع بخش تجارت کے آغاذ سے حوالے اہم معلومات حاصل کرسکیں اور جتنی جلد ممکن ہو اپنے سکل / ہُنر میں بہتری لاسکیں

ڈسک کا آڈر دیں


ڈیمو اکاونٹ کھولیں اور یہ سیکھیں کہ فاریکس میں تجارت کس طرح کی جاتی ہے



مکمل نام*
ای میل*
فون نمبر*
آپ کا ڈیمو اکاونٹ کُھل گیا ہے
اکاونٹ نمبر
ٹریڈر پاس ورڈ
انویسٹر پاس ورڈ
سرور:
67.228.75.131:443 InstaForex-1Demo.com
اپ کا لاگ ان اور پاس ورڈ آپ کو ای میل کردیا گیا ہے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ آپ کے لاگ ان اور پاس ورڈ صرف میٹا ٹریڈر 4 میں ہی کام کریں گے
غلطی

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback