empty

مس انسٹا ایشیاء کے فاتحین کو انعامات دئیے گئے

مس انسٹا ایشیاء کے مقابلہ سال 2015 کے لئے انعامات تقسیم کرنے کی تقریب 31 مئی کو ماسکو میں چھٹی سالانہ انسٹا فاریکس کانفرنس میں ہوئی

اس سال مختلف ممالک کی خوبصورت خواتین بشمول روس ، کارگستان ، بیلاروس ، مولڈوا ، یوکرائن ، سلواکیا اور بھارت نے مس انسٹا ایشیاء کا ٹائیٹل حاصل کرنے کے لئے حصہ لیا - امیدواروں کو مقابلہ کی افیشل سائٹ پر فارم مکمل کرنا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی تصاویز اور ویڈیوز کا آپ لوڈ کرنا تھا - صارفین کے اپنے ووٹ آفیشل ویب سائٹ کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام میں دئیے

بنیادی انعامات آن لائن ووٹنگ کے نتائج کے نتیجے تقسیم کئے گئے جو کہ یکم اکتوبر کو ختم ہوئی تھی ڈریا ٹوریوا نے سب سے ذیادہ ووٹ حاصل کئے اور مس انسٹا ایشیاء کا انعام حاصل کیا انعامات کچھ اس طرح سے تقسیم ہوئے :

  • پہلا انعام - امریکی ڈالر 20000 ڈریا ٹوریوا
  • دوسرا انعام - امریکی ڈالر 10000 ایکاٹرنیا سٹارکووا روس
  • تیسری پوزیشن - امریکی ڈالر 5000 ایلنا سندولیاک یوکرائن
  • انسٹا چوائس - امریکی ڈالر 5000 آآدرینا جانسکووا سلواکیا
  • دی فاریکس لیڈی - امریکی ڈالر 5000 ایکاٹرنیا روگوزینا یوکرائن

انسٹا فاریکس ٹیم اپنے صارفین کو یہ دوبارہ یاد کروانا چاھتی ہے کہ انسٹا فاریکس مقابلہ حُسن کا اگلا مرحلہ برائے 2016 کے لئے مقابلہ کا عمل پہلے ہی شروع ہوچُکا ہے مقابلہ کی آفیشل ویب سائٹ پر اندراج کروائیں ، بہترین تصاویز آپ لوڈ کریں اور بڑا انعام اور بہترین ٹائیٹل جیتنے کا موقع حاصل کریں اس مرحلہ کی انعامی رقم 45000 ڈآلرز ہے لہذا آپ حصہ کیونکہ نہیں لیتے دُنیا تک اپنی آواز پہنچائیں اور اپنے خوابات کی تکمیل کریں

Visit the Results section for more information, including colorful pictures of the award ceremony, the latest updates, photographic coverage of the contest, and interviews with the winners.

سابقہ مقابلہ جات کے نتائج
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.